Results 1 to 3 of 3

Thread: جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے


    جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے
    اس Ø+ادثۂ وقت Ú©Ùˆ Û”Û” کیا نام دیا جائے

    میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
    کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے

    ہے خوئے ایازی ہی ۔۔ سزاوارِ ملامت
    Ù…Ø+مود Ú©Ùˆ کیوں Û”Û” طعنۂ اکرام دیا جائے

    ہم مصلØ+تِ وقت Ú©Û’ Û”Û” قائل نہیں یارو
    الزام ، جو دینا ہو ۔۔ سرِ عام دیا جائے


    بہترہے اس بزم سے اٹھ آئیے Ù…Ø+سنؔ
    سرقے کو جہاں رتبۂ الہام دیا جائے

    2gvsho3 - جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

    zabrdast ...


    30abdx0 - جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جاہل کو اگر جہل کا ۔۔ انعام دیا جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •